نقشۂ حاضری و غیر حاضری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ رجسٹر جس میں طلباء یا ملازموں وغیرہ کی موجودگی اور غیر موجودگی لکھی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ رجسٹر جس میں طلباء یا ملازموں وغیرہ کی موجودگی اور غیر موجودگی لکھی جائے۔